کراچی…کرپشن کیخلاف جنگ کی کہانی ستیہ گرہ نے باکس آفس پر طوفان مچادیا، فلم نے پہلے تین دن میں 39 کروڑ کمالئے۔ راج نیتی کے بعد اجے دیوگن اور ارجن رامپال ایک بار پھر نوجوانوں کی آواز بن کر باکس آفس پر چھا گئے۔ ستیہ گرہ میں کرینہ نے بھی سنجیدہ کردار میں خوب داد پائی۔کرپشن ، منفی سیاست اور برائی کیخلاف اچھائی کی جیت کی کہانی ستیہ گرہ میں مرکزی کردار بگ بی نے ادا کیا ہے جو کرپشن کیخلاف ہار ماننے سے انکار کردیتا ہے۔
Tuesday, 3 September 2013
ستیہ گرہ نے باکس آفس پر طوفان مچادیا، تین دن میں 39 کروڑ کمالئے
Posted on 05:37 by Unknown
گورنر سندھ کابینہ کے خصوصی اجلاس میں ایم کیو ایم کی نمائندگی کریں گے
Posted on 05:34 by Unknown
کراچی…کابینہ کے خصوصی اجلاس میں سندھ کی دونوں بڑی جماعتوں کی نمائندگی ہو گی۔حکومتی ذرائع کے مطابق کابینہ کے خصوصی اجلاس میں ایم کیو ایم کی نمائندگی گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العبادجبکہ حکومتی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کی نمائندگی وزیراعلیٰ سندھ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم سمیت تمام باقی جماعتوں سے آج مشاورت کی جاری ہے۔واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے کابینہ کے خصوصی اجلاس میں ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کو شرکت کی دعوت دی تھی جو بعد ازاں منسوخ کردی گئی۔
کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان
Posted on 05:28 by Unknown
کراچی
…کراچی میں بے امنی کے خاتمے کے سلسلے میں کوششیں تیز ہونے کی توقعات پر
کراچی اسٹاک ایکس چینج میں تیزی دیکھی جارہی ہے، 100 انڈیکس میں ایک مقام
پر 350 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔ایک مقام پر کے ایس ای 100 انڈیکس میں
350 پوائنٹس سے زیادہ کا اضافہ دیکھا گیا اور انڈیکس 22 ہزار پوائنٹس کی
سطح عبور کرگیا تھا۔ اس تیزی سے کراچی اسٹاک ایکس چینج میں گزشتہ کئی روز
سے جاری مندی کا سلسلہ ٹوٹ گیا ہے۔تجزیہ کاروں کے مطابق وزیر اعظم نواز
شریف اور وفاقی کابینہ کی کراچی آمد اور شہر میں امن و امان کی صورت حال
بہتر بنانے کے لیے کوششیں تیز ہونے کی توقعات پر انڈیکس میں تیزی دیکھی
جارہی ہے۔
ایم کیوایم نے فاروق ستار کی وزیراعظم سے ملاقات کو مسترد کردیا
Posted on 05:26 by Unknown
|
|
فلسطین کی بشائر عثمان دنیا کی سب سے کم عمر ترین وزیر بن گئیں
Posted on 05:23 by Unknown
غزہ…فلسطین کی ننھی شہزادی نے سب کے دل جیت لئے، 16 سال کی عمر میں وزیر بن گئی، چھوٹی عمر میں بڑے کام کرنے والی بشائر عثمان دنیا کی کم عمر ترین وزیر بن گئیں، بشائر عثمان ایک دن کی وزیر بنیں۔انہوں نے وزیر بنتے ہی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کو خط لکھا اور مطالبہ کیا کہ مقامی پناہ گزین کیمپ بندکرنے کے اسرائیلی فیصلے کو واپس لیا جائے ،وہ پچھلے سال دو ماہ کیلئے ایلار کی میئر بھی بن چکی ہیں اور اسی وجہ سے مقامی انتظامیہ میں محکمہ کے وزیر سعید الکونی نے بشائر کو سالگرہ کے موقع پر انہیں یہ عہدہ سونپا۔ بشائرعثمان نوجوانوں کا فورم چلاتی ہیں اور ان کی صلاحیتوں پر یقین رکھتی ہیں، کہتی ہیں فلسطینی ریاست کی تعمیر میں نوجوان اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔
کراچی میں امن وامان پر کوئی سیاست نہیں کروں گا،وزیراعظم
Posted on 05:21 by Unknown
کراچی…وزیر
اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ کراچی میں امن کیلئے کوئی جماعت
پسندیدہ یا ناپسند یدہ نہیں،سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا مقصد کراچی میں امن
لانا ہے، شہر میں امن کے قیام کے معاملے پر سیاست نہیں کروں گا، تمام
جماعتوں کے مینڈیٹ کا احترام کرتے ہیں۔ گورنر ہاؤس کراچی میں آل پارٹیز
کانفرنس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ میرے
لیے تمام جماعتیں قابل احترام ہیں، قیام امن کے لیے تمام جماعتوں کو ساتھ
لے کرچلیں گے۔وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ کراچی میں امن کے قیام کیلئے
مختلف تجاویز دی جارہی ہیں، کوئی ٹارگٹڈ آپریشن کا مطالبہ کررہا ہے تو کوئی
فوج بلانے کا، سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا مقصد کراچی میں امن قائم کرنا
ہے۔نواز شریف نے کہا کہ اگرملک میں بے امنی ہے تو کوئی سرمایہ کاری نہیں
ہوگی،سرمایہ کاری نہیں ہوگی تو ملک کیسے ترقی کرے گا،پاکستان کو دہشت گردی
سمیت کئی مسائل کا سامنا ہے،پاکستان کو مسائل سے نکالنے کے لیے سب کو مل کر
بیٹھناہوگا۔انہوں نے کہاکہ کراچی ملک کاسب سے اہم شہر ہے،کراچی میں امن کے
لیے اتفاق رائے پیدا کرنا چاہتے ہیں،اس حوالے سے گورنرڈاکٹر عشرف العباد
اور وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے بھی بات چیت کی۔ وزیراعظم نے کہا
کہ تمام جماعتوں کے مینڈیٹ کا احترام کرتے ہیں، قیام امن کے لیے سندھ حکومت
کی ہرطرح کی مدد کرنے کو تیار ہیں۔
Monday, 2 September 2013
A Rare Deep Sea Predator – Viperfish
Posted on 05:12 by Unknown
Some of the deepest parts of our planet are a home to rare species like the Viperfish. Earlier we did a post about other species that live at great depths in the Marianas Trench, you should check it out also!
Due to its ellusive lifestyle, scientists have been unable to record exact figures of this species. It is estimated that the Viperfish can live anywhere between 30 and 40 years in the wild. A specimen in captivity has a significally shorter lifespan – only several hours.

Time of day greatly effects the depth these species stay at. In the daytime, Viperfish prefer to be at lower depths (up to 9,000 ft) to avoid any direct sunlight. During the night, Viperfish have been spotted by scientists in shallow waters.

A Viperfish varies in colour; so far scientists have found green, silver and black coloured fish. A very distinctive feature of this fish is its massive, fang–like teeth that it uses for immobilizing prey. They are so large that they actually go out of the mouth and are always visible.

The first vertebra behind the head of the Viperfish is known to absorb the shock of its attacks, which are mainly targeted against Dragonfish and other small creatures. They are able to undergo long periods with scarce or no food.

Because of the extreme depths at which they are found, very little is known about the reproductive habits of the Viperfish. A very fact to take note of is that human activity on this planet has very little impact on these species due to their separation from us.

Subscribe to:
Posts (Atom)