نیویارک…این جی ٹی…خو اتین کی لمبی زلفیں حسن کی نشا نی ہو تی ہیں تو امریکہ کی مانو بلی کی لمبی زلفیں ا س کے لیے عالمی شہر ت کا سبب بن گئیں ہیں ۔ایرانی نسل کی یہ بلی کیلی فو رنیا کے رہا ئشی خا تون کی پا لتو ہے جسے دنیا کی سب سے لمبے با لو ں والی بلی کا اعزاز ہو گیا ہے ۔ کا لے اور سلیٹی رنگ کی کر نل میونامی اس بلی کے جسم پر مو جو د با ل نو انچ تک لمبے ہیں جو ایک عا لمی ریکا ر ڈ ہے ۔ اپنے زلفوں ک بدولت میو دنیا بھر میں مشہور ہو چکی ہے جس کا نہ صرف فیس بک صفحہ بلکہ یو ٹیوب چینل بھی موجو د ہے جسے بیس لاکھ زا ئد با ر دیکھا جا چکا ہے ۔
Thursday, 29 August 2013
لمبی زلفو ں والی بلی نے گینز بک میں جگہ بنا لی
Posted on 06:48 by Unknown
Categories: Entertainment, News
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment