کراچی …کرپشن، ناانصافی اور ظلم کے خلاف آپ کے قریبی سنیما میں فلمی انقلاب آنے والا ہے، نئی فلم ستیا گرہ جیو فلمز کے بینر تلے عنقریب ریلیز کے لئے تیار ہے۔کرپشن اور ناانصافی کے خلاف مڈل کلاس سے ابھرنے والی اس بغاوت کی کہانی کو فلمساز پرکاش جھا نے ستیا گرہ کا عنوان دیا ہے۔بالی وڈ کی اس نئی پولیٹیکل تھرلر کی آل سٹار کاسٹ امتابھ بچن، اجے دیوگن ، منوج باجپائی، ارجن رامپال اور کرینہ کپور پر مشتمل ہے۔سیاسی اور سماجی منظر نامے کی عکاسی کرتی فلم کا تمام تر انسپیریشن حالات حاضرہ سے منسلک ہے۔ستیا گرہ جیو فلمز کے بینر تلے جمعہ 30 اگست سے ملکی سنیما وٴں کی زینت بنے گی۔
Wednesday, 28 August 2013
جیو فلمز کے بینر تلے نئی فلم’ ستیا گرہ‘ عنقریب ریلیز کیلئے تیار
Posted on 09:59 by Unknown
Categories: News
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment