ممبئی…ممبئی میں بالی ووڈ ایکٹریس سوہا علی خان نے جیولری شو کا افتتاح کیا، شومیں کئی نامور سیلیبرٹیز کی شرکت کی توقع ہے۔بالی وڈ ایکٹریس سوہا علی خان نے ممبئی میں جیولری شوگلیمر اسٹائل واک 2013 کا افتتاح کیا۔ جہاں کئی اسٹور اپنی کلیکشن پیش کر رہے ہیں۔بلو گاوٴن میں ملبوس اداکارہ کا کہنا تھا کہ ان کی پسندیدہ 8 قیراط کی ڈائمنڈ رنگ ہے۔ شو میں رکھے گئے زیورات میں جنوبی ہند کی ثقافت اور ماڈرن رنگ نمایاں ہے۔سوہا اپنی آنے والی فلم میں پولیس انسپکٹر کا کردار ادا کر رہی ہیں جبکہ ان کے مقابل ارشد وارثی جاسوس کے کردار میں نظر آئیں گے۔ یہ فلم نومبر میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
Saturday, 31 August 2013
ممبئی میں سوہا علی خان نے جیولری شو کا افتتاح کیا
Posted on 07:25 by Unknown
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment