لاہور…پرویز مہدی نے بے شمار غزلوں اورگیتوں کو زندگی بخشی ممتاز غزل گو اورفوک سنگر پرویز مہدی کی آٹھویں برسی آج منائی جا رہی ہے ۔بے شمار گیتوں اورغزلوں کو زندگی بخشنے والے پرویز مہدی کو خراج عقیدت پیش کررہے ہیں۔ پرویز مہدی کا تعلق کلاسیکی گھرانے سے تھا ، پرویز مہدی نے باقاعدہ شاگردی اختیار کی اور کئی سال استاد کی خدمت میں گزارے۔ پرویز مہدی کے لہجے کو کئی بھارتی فلموں میں بھی کاپی کیا گیا۔ دلیرمہدی انہیں اپنا استاد مانتے ہیں۔ پرویز کی گائیگی میں جدائی اوروچھوڑے کا رنگ بہت نمایاں تھا۔پرویز مہدی ایک سچا اورکھرا فنکار، اسے نہ جانے کیوں دوربہت دور جانے کی جلدی تھی۔
Friday, 30 August 2013
فوک گلوکار پرویز مہدی کی آٹھویں برسی
Posted on 14:19 by Unknown
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment