Thursday, 29 August 2013

پنجاب میں زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 4.6تھی

لاہور…لاہور، گوجرانوالہ ،کامونکی اور اس کے گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ،جس کی ریکٹر اسکیل پرشدت4.6ریکارڈ کی گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کا مرکز شمالی بھارت میں 35 کلو میٹر زیر زمین تھی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق زلزلے کے جھٹکے بھارتی پنجاب اور ریاست ہما چل پر دیش میں بھی محسوس کئے گئے۔

0 comments:

Post a Comment