لاہور…پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم زمبابوے کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کی طرح ون ڈے سیریز بھی اپنے نام کرلے گی ۔پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز کل سے ہرارے میں ہورہا ہے، سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی طرح قومی ٹیم زمبابوے کو ون ڈے سیریز میں بھی شکست دینے میں کامیاب ہوجائے گی۔
Wednesday, 28 August 2013
پاکستان ٹیم زمبابوے کیخلاف ون ڈے سیریز بھی جیت لے گا،وسیم اکرم
Posted on 08:05 by Unknown
Categories: News
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment