ممبئی…این جی ٹی…ڈھائی کلوکے ہاتھ والے ڈائیلاگ سے بالی ووڈ میں منفرد پہچان بنانے والے سنی دیول بالی ووڈ میں واپسی کے لیے تیاری ہیں، جن کی نئی ایکشن ڈرامہ فلم ”سنگھ صاحب دی گریٹ“کا پہلاٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ہدایت کارانیل شرما کی اس فلم میں سنی دیول کیساتھ امریتا راؤ،پرکاش راج،جانی لیور اور انجلی ابرول اہم کردار ادا کررہے ہیں۔انوج شرما کی پروڈکشن میں بننے والی اس فلم کا میوزک معروف موسیقار انو ملک نے کمپوز کیا ہے جو22نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنائی جائیگی۔
Thursday, 29 August 2013
سنی دیول کی واپسیِ فلم”سنگھ صاحب دی گریٹ“کا پہلا ٹریلر جاری
Posted on 13:37 by Unknown
Categories: News
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment