لاہور…آئی جی پنجاب خان بیگ کا کہنا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان سمیت فاٹا اور وزیرستان میں موجود تمام عسکری تنظیموں کی شاخیں اور کارندے پنجاب میں موجود ہیں ،انہوں نے یہ بات پروگرام جرگہ میں سلیم صافی سے گفتگو میں کہی۔ آئی جی پنجاب خان بیگ نے کہنا تھا کہ صوبے میں القاعدہ کی موجودگی طالبان کی نسبت کم ہے۔
Friday, 30 August 2013
فاٹا اور وزیرستان کی تنظیموں کی شاخیں پنجاب میں بھی ہیں،آئی جی پنجاب
Posted on 14:08 by Unknown
Categories: News
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment