کراچی…کراچی میں اغوا برائے تاوان کی وارداتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ سال کے 8مہینوں میں 135 افراد تاوان کی غرض سے اغوا کیے گئے۔سی پی ایل سی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے ایک درجن سے زائد شہری اب بھی اغواکاروں کی تحویل میں ہیں۔ 2012ء میں 132 ، 2011ء میں 113 اور 2010ء میں 112 شہریوں کو اغوا کیا گیا۔ جولائی اور اگست میں 25,25لوگوں کو اغوا کیا گیا اور آخری 14 کیسز کے دوران 39 اغواکار پولیس مقابلے میں مارے گئے۔
Friday, 30 August 2013
کراچی میں اغوا برائے تاوان کی وارداتوں نے تما م ریکارڈ توڑ دیے
Posted on 14:10 by Unknown
Categories: News
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment